عدالت عالیہ نے ڈھائی سال بعد عوام کا دیا ہوامینڈیٹ واپس کر دیاہے اب ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا ، علی خان جدون
Posted by Nisar Khaksar | Page Views: 22566
ضلع آیبٹ آباد کی ترقی کے سب کو ساتھ کر چلیں گے ، تحصیل کونسل حویلیاں کی ٹیم سے تعاون جاری رہے گا، ڈھائی سال کی کمی کو جلد پورا کرنے کی کوشش کریں گے،ان خیالات کا اظہار ناظم اعلیٰ علی خان جدون نے نائب تحصیل ناظم حویلیاں عامر شہزاد خان کو ان کے دفتر میں مبارک باد دیتے ہوئے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عدالت عالیہ نے ڈھائی سال بعد عوام کا دیا ہوامینڈیٹ واپس کر دیاہے اب ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گاعلی خان جدون نے کہا کہ نائب تحصیل حویلیاں عامر شہزاد خان کا انتخاب جمہوریت کی کامیابی ہے،اب ضلع اور تحصیل مل کر عوامی اعتماد پر پورا اتریں گئے انہوں نے کہا کہ جو ذمہ داری ممبران ضلع و تحصیل کونسل نے ڈالی ہے اس کو نبھانے کی پوری کوشش کریں گے
ممبر ضلع کونسل حاجی اورنگزیب خان کے بیٹے وقاص خان کی شا دی سیاسی اجتماع بن گئی ، دعوت ولیمہ میں ضلع ناظم علی خان جدون، نائب ناظم وقار نبی ،سابق ڈپٹی سپیکر سردار یعقوب ، سابق ایم پی اے نثار صفدر خان، افتخار احمد خان، نائب تحصیل ناظم عامر شہزاد خان سمیت ممبران ضلع و تحصیل کونسل ، سیاسی شخصیات اور عمائدین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی
عدالت عالیہ نے ڈھائی سال بعد عوام کا دیا ہوامینڈیٹ واپس کر دیاہے اب ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا ، علی خان جدون
عدالت عالیہ نے ڈھائی سال بعد عوام کا دیا ہوامینڈیٹ واپس کر دیاہے اب ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا ، علی خان جدون
عدالت عالیہ نے ڈھائی سال بعد عوام کا دیا ہوامینڈیٹ واپس کر دیاہے اب ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا ، علی خان جدون
عدالت عالیہ نے ڈھائی سال بعد عوام کا دیا ہوامینڈیٹ واپس کر دیاہے اب ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا ، علی خان جدون
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکریٹری کی ایبٹ آمد