تحصیل کونسل حویلیاں اور محکمہ صحت کی طرف سے حویلیاں میں ڈینگی مچھر کے خاتمے کے لیے سپرے کیا گیا، ماحول کو صاف رکھنا حکومتی اداروں کے ساتھ عوام کی بھی ذمہ داری ہے، یہ بات ٹی ایم او حویلیاں محمد سمیع اللہ نے انسداد ڈینگی مچھر مہم کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی انہوں نے کہا کہ ٹی ایم اے حویلیاں اور ویلج کونسل کے اشتراک سے صفائی مہم کا آغاز کر دیا ہے جس میں عوام کو بھرپور کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)