تقریب تکمیل جامع ترمذی مدرسہ انوارالاسلام حویلیاں ہزارہ
حویلیاں کی معروف درسگاہ مدرسہ انوارالاسلام میں پانچویں تعلیمی سال کے اختتام کے موقع پر تقریب تکمیل ترمذی کا انعقاد کیا گیا آخری حدیث پر درس جامعہ سلفیہ فیصل آباد کے شیخ الحدیث مولانا محمد یونس بٹ نے ارشاد فرمایا ۔ شدید بارش کے باوجود عوام کی ایک بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی ?
Posted by انوارالاسلام میڈیا سروسز ØÙˆÛŒÙ„یاں On Sunday 13 th May 2018 Category: Education . 223294 Views
اہل حدیث یوتھ فورس ضلع ایبٹ آباد کے انتخابات ، محمد عثمان سلیمان صدر ،آصف مسعود جنرل سیکرٹری منتخب
مرکزی جمعیت اہل حدیث کی ذیلی تنظیم اہل حدیث یوتھ فورس ضلع ایبٹ آباد اور تحصیل حویلیاں و ایبٹ آباد کے انتخابات گزشتہ روز مدرسہ انوارالاسلام سلطانپور میں منعقد ہوئے جس میں تحصیل حویلیاں اور تحصیل ایبٹ آباد کے صدور و جنرل سیکرٹریز کا انتخاب بلا مقابلہ ہوا جبکہ ضلع ایبٹ آباد کی ص
Posted by انوارالاسلام میڈیا سروسز ØÙˆÛŒÙ„یاں On Tuesday 24 th April 2018 Category: News . 53756 Views
چوراسی گاؤں کا واحد شہر حویلیاں بنیادی سہولیات سے محروم گزشتہ پندرہ سالوں میں ایک بھی میگا پراجیکٹ نہیں ھوا
حویلیاں شہر کی حالت زار پر ایک نظر رپورٹ سہیل ارشد
Posted by Sohail Arshad Khan On Monday 9 th April 2018 Category: News . 60217 Views
ایک ہفتے کے اندر لنگرہ گاؤں میں چوری کی تین وارداتیں ، لنگرہ گاؤں میں ڈکیت گروہ متحرک ، تھانہ حویلیاں میں رپورٹ درج
لنگرہ گاؤں میں ڈکیت گروہ متحرک رات کی تاریکی میں ڈکیت گروہ لوگوں کے گھروں سے قیمتی سامان لے اڑے. ایک ہفتے کے اندر لنگرہ گاؤں میں چوری کی تین وارداتیں تھانہ حویلیاں میں رپورٹ درج کروانے کے باوجود پولیس ٹس سے مس نہیں ہوئی تفصیلات کے مطابق تھانہ حویلیاں کی حدود لنگرہ گاؤں میں ایک
Posted by Sohail Arshad Khan On Monday 9 th April 2018 Category: Crime . 193607 Views
تقریب تکمیل جامع ترمذی ، مدرسہ انوارالاسلام حویلیاں ہزارہ
ضلع ایبٹ آباد کی مشہور قدیمی درسگاہ مدرسہ انوارالاسلام حویلیاں کے شعبہ تعلیم الکتاب والسنہ(درس مظامی) متصل جامع مسجد عثمان بن عفان ٹیوب ویل روڈ سلطانپور ،کے پانچویں تعلیمی سال کے اختتام کے موقع پر ۱2مئی کو تقریب تکمیل جامع ترمذی کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔تقریب کی صدارت مہتمم مد
Posted by انوارالاسلام میڈیا سروسز ØÙˆÛŒÙ„یاں On Sunday 8 th April 2018 Category: Education . 224651 Views
اے ٹی ایم میں خاتون سے 18000 چھیننے والا ملزم رجوعیہ سے گرفتار، حویلیاں پولیس
تفصیلات کے مطابق چار اپریل کچھ ملزمان نے کو حویلیاں میں ایک بنک کے اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے والی خاتون سے 18000روپے چھین لئے تھے، جس پر حویلیاں پولیس نے گذشتہ روز بھرپور کاروائی کرتے ہوئے زاہد اقبال ولد محمد اقبال سکنہ رجوعیہ کو گرفتار کر لیااور نقدی بھی برآمد کرلی۔ ایک دوسری کار
Posted by Nisar Khaksar On Sunday 8 th April 2018 Category: Crime . 185907 Views
بابا حیدر زمان یونین آف جرنلسٹس حویلیاں کے عہدیداروں سے گفتگو کر رہے ہیں
.. Posted by Asad Mustafa
Posted by Qader Bakhash On Monday 17 th April 2017 Category: News . 15795 Views
ممبر ضلع کونسل گلزار خان ممبر تحصیل کونسل ملک شہزاد محمود حویلیاں پریس کلب میں حویلیاں گاوں کے پانی کے مسائل پر صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں
.. Posted by Asad Mustafa
Click to Watch Video
Posted by Qader Bakhash On Wednesday 12 th April 2017 Category: Videos . 232117 Views
میاں محمد ارشد فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر ریلوے کا حویلیاں ریلوے اسٹیشن کا دورہ۔
Reported by Abid Karim.. Posted by Havelian.Net
Posted by Abid Karim On Saturday 24 th December 2016 Category: News . 27130 Views
Tehsil Nazim Habibullah Khan talks about the shifting of Addas...
حویلیاں(پریس کلب )تحصیل نائب ناظم حبیب اللہ خان اڈوں کی شفٹنگ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس دے خطاب کررہے ہیں ممبر ت�.. Posted by Havelian.Net
Posted by Nisar Khaksar On Thursday 17 th November 2016 Category: Politics . 26015 Views
Karachi Shahi Biryaini in Havelian
حویلیاں(پریس کلب)ممبر تحصیل کونسل حویلیاں افتخارخان جدون اور سابق ناظم اشرف خان سردار سلیم اختر۔ کراچی شاہی ب�.. Posted by Havelian.Net
Posted by Qader Bakhash On Saturday 12 th November 2016 Category: News . 9415 Views
حویلیاں گاؤں وسیع الرحمن خان جدون اپنی برادری اور ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی
جنرل کونسلر vc حویلیاں گاؤں وسیع الرحمن خان جدون اپنی برادری اور ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اخت.. Posted by Havelian.Net
Posted by Havelian.Net On Saturday 12 th November 2016 Category: Politics . 25838 Views
