محلہ بیگہ کے نامکمل ٹیوب ویل ، منتخب نمائدوں کا احتجاج کا فیصلہ
Posted by Nisar Khaksar | Page Views: 43531حویلیاں، پبلک ہلتھ حویلیاں کے نامکمل ٹیوب ویل نے عوام کو پریشان کر دیا ،منتخب نمائدوں کا احتجاج کا فیصلہ ،حویلیاں کے گنجان آبادی والے علاقے محلہ بیگہ میں ایک سال سے نامکمل ٹیوب ویل عوام کے لئے درد سر بن گیا گرمیوں کی آمد کے باوجود ٹیوب ویل کا مکمل نہ ہونا مقامی آبادی کے لئے ذہنی اذیت بن گیا گذشتہ روز نائب ناظم صباحت خان کے دفتر میں عمائدین علاقہ کی ہنگامی میٹنگ ہوئی جس میں محکمہ پبلک ہلیتھ کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا گیا کہ حویلیاں محلہ بیگہ میں جاری ایک سال سے نامکمل ٹیوب ویل کو فوری مکمل کر کے عوام کو پانی کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے ورنہ عوامی سطح پر بھر پور احتجاج کیا جائے گا
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
حویلیاں ٹرک مالکان کی طرف سے کی جانے والی ہڑتال ختم، حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات منظور کر لیے