چمنکہ گاؤں میں راستے کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم، اویس ولد کونسلر چن ویز گولی لگنے سے شدید زخمی، حالات کشیدہ ۔ تفصیلات کے مطابق یونین کونسل مجہوہاں کے گاؤں چمنکہ میں راستے کے تنازعہ پر دو گروپوں میں شدید جھڑپ کے نتیجہ میں کونسلر چن ویز کا نوجوان بیٹا اویس کولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا تھا ۔ اویس ولد چن ویز کو زخمی حالت میں ایبٹ آباد کملیکس منتقل کر دیا گیا ہے۔ تھانہ ناڑہ نے رپورٹ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ زنی شروع کر دی۔ دونوں گروپ آپس میں رشتہ دار ہیں۔ تصادم کے بعد علاقہ کی فضاء کشیدہ ہو گئی ہے۔ 

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)