اگر ملک شہزاد اعوان پی کی 38 سے الیکشن لڑتے ہیں تو میری پوزیشن مزید مظبوط ہو جاۓ گی ، ملک عاطف جاوید اعوان
ملک عاطف جاوید اعوان پی کے 37 کے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے . نملی ، پھلکوٹ، بگنوتر ، دھمٹور ، تجوال نے مکمل حمایت کی یقین دہانی کروا دی
Posted by Lower Gliyaat On Thursday 24 th May 2018 Category: Politics . 88928 Views
ایک ہفتہ سے ذائد گزرنے کے باوجود حویلیاں کینٹ کا ٹیوب ویل ٹھیک نہ ہو سکا، لوگ ابھی تک آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں
سلطان پور حویلیاں کینٹ کا ٹیوب ویل جلد از جلدٹتھیک کروایا جائے اور اس دوران عوام کو متبادل ٹیوب ویل سے پانی فراہم کیا جائے
Posted by Ahmad Bashir On Tuesday 22 nd May 2018 Category: News . 271685 Views
نوجوان نسل کی محرومیوں کو دور کیا جائے گا، اور یوتھ کا فنڈ تمام یونین کونسلز میں مساوی تقسیم کیا جائے گا
یونین کونسلز کے ذمہ داران سے باقاعدہ رابطے میں ہوں اور آنے والے بجٹ میں سیاسی مفاد سے بالاتر ہو کر عوام اور بالخصوص نوجوانوں کی بہبود کیلئے سکیمیں جاری کی جائیں گی
Posted by Nisar Khaksar On Tuesday 22 nd May 2018 Category: Politics . 93956 Views
یونین کونسل جھنگڑہ کی عوام رمضان کے مقدس مہینہ میں بھی پانی کو ترس گئی
یونین کونسل جھنگڑہ کے رہائشی چوہدری اسد نواز اور دیگر نے حویلیاں پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یونین کونسل جھنگڑہ کے مختلف دیہات موہڑہ، موہری، کُندہ اور کاہی دا میرہ میں پانی کا مسئلہ بدستور جاری ہے
Posted by Ahmad Bashir On Tuesday 22 nd May 2018 Category: News . 263796 Views
این اے 15 میرا حلقہ ہے اپنے حلقے کی عوام کو اکیلا نہیں چھوڑسکتا۔ مرتضیٰ جاوید عباسی
حلقہ این اے پندرہ میں شامل ہونے والا 70فیصد علاقہ میرے سابقہ حلقے کا حصہ ہے جس کی عوام نے ہر الیکشن اور مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا ہے
Posted by Nisar Khaksar On Tuesday 22 nd May 2018 Category: Politics . 115499 Views
تحریک انصاف کے رہنما سجاد اکبر خان کا یونین کونسل بانڈی عطائی خان کا طوفانی دورہ
اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے38سجاد اکبرخان نے گذشتہ روز یونین کونسل بانڈی عطائی خان کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا اور مقامی بلدیاتی ممبران سے ملاقاتیں کیں
Posted by Nisar Khaksar On Tuesday 22 nd May 2018 Category: Politics . 96836 Views
ووٹ کا استعمال ایمان اور ضمیر کے ساتھ کا نعرہ لے کر حلقے کی عوام کے پاس جاؤں گا، نبیل عباسی
جب تک لوگ جنبوں ،برادریوں اور گرہوں کو ووٹ دیتے رہیں گئے تبدیلی نہیں آئے گی ،عوام ووٹ کا استعمال اپنے ضمیر اور نمائدے کے کردار کو نہیں دیکھیں گے نااہل قیادت مسلط رہے گی
Posted by Ahmad Bashir On Tuesday 22 nd May 2018 Category: Politics . 87313 Views
ہزارہ موٹر وے کے خلاف کوکل ،برسین ،چمہڈ اور بانڈہ صاحب خان کے سینکڑوں عوام کا احتجاجی مظاہرہ
درجنوں دیہات کو متبادل راستہ نہ ملنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان ،پروجیکٹ ڈائریکٹر ظفر محمود کی یقین دھانی پر احتجاج موخر کر دیا گیا
Posted by Nisar Khaksar On Tuesday 22 nd May 2018 Category: News . 269024 Views