نوجوان نسل کی محرومیوں کو دور کیا جائے گا، اور یوتھ کا فنڈ تمام یونین کونسلز میں مساوی تقسیم کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے ضلع ممبر سردار احمد زیب نے صحافیوں کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ یونین کونسلز کے ذمہ داران سے باقاعدہ رابطے میں ہوں اور آنے والے بجٹ میں سیاسی مفاد سے بالاتر ہو کر عوام اور بالخصوص نوجوانوں کی بہبود کیلئے سکیمیں جاری کی جائیں گی۔سردار احمد زیب نے مذید کہا کہ عوام کی دولت کو الیکشن مہم کی بجائے نوجوانوں کی حقیقی ترقی اور بہبود کیلئے استعمال کیا جائے گا

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)