ملک عاطف جاوید اعوان پی کے 37 کے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے . نملی ، پھلکوٹ، بگنوتر ، دھمٹور ، تجوال نے مکمل حمایت کی یقین دہانی کروا دی سلہد میبھی پوزیشن مستحکم ، ایک اندازے کے مطابق اگر ملک شہزاد اعوان پی کی 38 سے الیکشن لڑتے ہیں تو ملک عاطف جاوید اعوان کی پوزیشن مزید مظبوط ہو جاۓ گی . حلقہ کے پرانے سیاسی بھی تحریک لبیک کی حمایت کا اعلان کر رہے ہیں ، جلد قومی اسمبلی کی سیٹ کے لیے با اثر نام سامنے آنے کی امید ہے . قومی کے امیدوار کے بعد مزید مضبوطی کی امید ہے . ایک سوال کے جواب میں ملک عاطف جاوید اعوان نے کہا لوگ حق کو ووٹ دیں گے اور پیسہ پجارو کے بجاے قابلیت کو چنیں گے چند روز پہلے لاہور میں ایک فلاحی ادارہ(ہزارہ ویلفیر سوسائٹی ) کے افتتاحی تقریب میں ملک عاطف جاوید اعوان کو خاصی پذیرای ملی . بشتر لوگ نئی نوجوان قیادت پر اعتماد کے لیے تیار

حلقہ پی کی 37 میں سیاسی تبدیلیان ، تحریک لبیک مقبول ور ملک عاطف جاوید اعوان مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے
حلقہ پی کی 37 میں سیاسی تبدیلیان ، تحریک لبیک مقبول ور ملک عاطف جاوید اعوان مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)