ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سید گلفام کا سجیکوٹ بازار کا دورہ اشیاء خوردونوش کے نرخ اور کوالٹی چیک کی ،متعدد دوکانداروں کے چالان ماہِ رمضان میں صارفین کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی برداشت نہیں کریں گے ،ایڈیشنل اے سی ایبٹ آباد سید گلفام شاہ نے گذشتہ روز سجیکوٹ بازار کا اچانک دورہ کیا اور ماہِ رمضان میں اشیاء خورد و نوش کی کوالٹی ،ڈیٹ اور نرخ نامے چیک کئے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ماہِ رمضان میں حکومت ناجائز منافع خوری اور صارفین کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی برداشت نہیں کرے گی اور روزانہ کی بنیا پر ہر بازار کا دورہ کرکے نرخ نامے اور اشیا ء کی کوالٹی چیک کرے گی اور انسانی جانوں سے کھیلنے والوں سے سختی سے پیش آئے گی

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)