تحریک انصاف کے رہنما سجاد اکبر خان کا یونین کونسل بانڈی عطائی خان کا طوفانی دورہ
اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے38سجاد اکبرخان نے گذشتہ روز یونین کونسل بانڈی عطائی خان کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا اور مقامی بلدیاتی ممبران سے ملاقاتیں کیں
Posted by Nisar Khaksar On Tuesday 22 nd May 2018 Category: Politics . 106888 Views
سجاد اکبر خان نے حویلیاں سرکل میں رابطہ عوام مہم کے 15روزہ شیڈول کا اعلان کر دیا
ماہِ رمضان میں افطار پارٹیوں اور کارنر میٹنگز میں الیکشن مہم چلائیں گے ،تحریک انصاف کے رہنما اور اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے38سجاد اکبر خان نے ماہِرمضان میں رابطہِ عوام مہم کے لئے اپنے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے
Posted by Nisar Khaksar On Monday 21 st May 2018 Category: Politics . 46049 Views
پی کے 38کی عوام کو پسماندہ رکھنے والوں کا یوم حساب قریب آنے والا ہے
انسانی سہولیات سے محروم عوام انتخابی انتقام کے لئے شدت سے انتظار کر رہے ہیں ،2018حقیقی تبدیلی کا سال ہو گا ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنما اور اُمیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 38سجاد اکبر خان نے سرکل تناول کے مختلف علاقوں کا طوفانی دورہ کرتے ہوئے کیا
Posted by Nisar Khaksar On Friday 18 th May 2018 Category: Politics . 41834 Views
عمران خان کی جنگ ذاتی مفاد کی سیاست کے خلاف تھی جس کو جاری رکھیں گے ، سجاد اکبر خان
حلقہ پی کے38تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنوں کا گڑھ ہے کارکن نظریاتی اُمیدواروں کا ساتھ دیں گے، عمران خان کی جنگ ذاتی مفاد کی سیاست کے خلاف تھی جس کو جاری رکھیں گے،ان خیالات کااظہار تحریک انصاف کے درینہ رہنما اور اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 38سجاداکبر خان نے چمبہ گاؤں میں ا?
Posted by Nisar Khaksar On Sunday 15 th April 2018 Category: Politics . 38369 Views
یونین کونسل کوٹھیالہ کی عوامی شخصیات نے سجاداکبر خان کی حمایت کر دی
عوام کی محبت اور تائید پر فخر ہے اعتماد پر پورا اُتروں گا ان خیالات کا اظہار اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ pk38سجاد اکبر خان نے کوٹھیالہ میں رابطہ عوام مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا
Posted by Nisar Khaksar On Friday 13 th April 2018 Category: Politics . 20899 Views
صوبائی وزیر اکبر ایوب خان کی حویلیاں آمد ، مولانا سلیمان صاحب سے ملاقات
مولانا صاحب نے صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان کا حویلیاں آمد اور مسلسل سرپرستی پر شکریہ ادا کیا اس موقع پر ممبر ضلع کونسل راجہ حسرت خان بھی موجود تھے۔
Posted by انوارالاسلام میڈیا سروسز ØÙˆÛŒÙ„یاں On Thursday 5 th April 2018 Category: News . 53806 Views
مخلص لیڈر اور سیاسی ورکر کے لئے حلقوں کی تقسیم کوئی اہمیت نہیں رکھتی سجاد اکبر خان
تحریک انصاف کے ورکرز کی سپورٹ میرا ثاثہ ہے ،کھیل اور کھیلاڑی صحت مند معاشرے کے قیام میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ،ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف ضلع ایبٹ آباد کے رہنما اور امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 38سجاد اکبر خان نے حویلیاں میں پہلے خاکسارجمیل قریشی میموریل فٹبال ٹورن
Posted by Haroon Ishaq On Wednesday 4 th April 2018 Category: News . 44611 Views
Sajjad Akbar visited Havelian on his political campaign for PK38
سجاد اکبرکاحلقہ پی کے38کے مرکزی شہر حویلیاں اور مضافات کے طوفانی دورے ،مختلف کارنر میٹنگزاو ر اہم شخصیات سے ملاقات
Posted by Havelian.net On Monday 19 th March 2018 Category: Politics . 43247 Views
We will not allow terrorists to get up again : PM Nawaz Sharif
PM Nawaz Sharif execrates on the blasts in Lahore, Quetta, Peshawar and mosmand agency.. Posted by ASAD MUSTAFA
Posted by Asad Mustafa On Thursday 16 th February 2017 Category: News . 50665 Views
Latest updates on PIA Plane Crash in Havelian
پی آئی اے کا بڑا طیارہ حویلیاں کے قریبی گاؤں بٹولنی اور سادہ گاؤں کی پہاڑیوں پر گر کے تباہ ۔تمام حکومتی اداروں �.. Posted by Havelian.Net
Posted by Havelian.Net On Wednesday 7 th December 2016 Category: News . 33783 Views
Passengers Name list on board
Abid qaiser Ahsan ahtiram ul haq Mrs aisha Akbar Ali Akhtar mehmood Amir Shoukat Amina Ahmed Makhrukh Ahmad Asim Waqas Atiq Muhammad Farah Naz Farhat Az.. Posted by Havelian.Net
Posted by Havelian.Net On Wednesday 7 th December 2016 Category: News . 22464 Views
Akbar International Travel and Tours Havelian
.. Posted by FAYYAZ AHMED
Posted by FAYYAZ AHMED On Saturday 12 th November 2016 Category: Advertisment . 137294 Views
