politics, pk38, election 2018, nabeel abbasi
گلیات سے ایک بہت ہی بڑا جلوس امیدوار پی کے37سردار خالد گوہر کے ہمراہ اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے پہنچ گیا

سردار خالد گوہر نے سیاست میں ایک نئی ہلچل مچا دی جس نے تمام برادریوں،جنبوں کو یکجا کرکے پورے حلقے میں دھوم مچا کر رکھ دی

Posted by Abid Karim On Friday 8 th June 2018 Category: Politics . 1947404 Views

election 2018, candidate pk 38, nabeel abbasi, hazara news
امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 38 انجنئیر محمد نبیل عباسی ایک بہت بڑے جلوس کے ہمراہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے پہنچ آئے

سیاسی فضاء گرم امیدواروں نے اپنے اپنے حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیئے ریٹیرنگ آفیسرز کے پاس پہنچنے شروع ہو گئے

Posted by Abid Karim On Friday 8 th June 2018 Category: Politics . 448832 Views

politics, pk38, election 2018, nabeel abbasi
ووٹ کا استعمال ایمان اور ضمیر کے ساتھ کا نعرہ لے کر حلقے کی عوام کے پاس جاؤں گا، نبیل عباسی

جب تک لوگ جنبوں ،برادریوں اور گرہوں کو ووٹ دیتے رہیں گئے تبدیلی نہیں آئے گی ،عوام ووٹ کا استعمال اپنے ضمیر اور نمائدے کے کردار کو نہیں دیکھیں گے نااہل قیادت مسلط رہے گی

Posted by Ahmad Bashir On Tuesday 22 nd May 2018 Category: Politics . 90035 Views

politics, pk38, election 2018, nabeel abbasi
اُمیدوارصوبائی اسمبلی حلقہ پی کے38انجینئر نبیل احمد عباسی نے کہاکہ عوام مخلص اور باکردار قیادت کا انتخاب کریں

جن لوگوں نے عوامی منڈیٹ کا احترام نہیں کیا عوام ان کو مسترد کر دیں ،عوام کی تقدیر ان کے اپنے ہاتھ میں ہے کہ وہ آزمائے ہوئے لوگوں کو مسلط کرتے ہیں یا نئی قیادت کا انتخاب

Posted by Nisar Khaksar On Monday 21 st May 2018 Category: Politics . 99718 Views

politics, havelian.net, hazara news, kpk news, nabeel abbasi, pk38
امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 38انجنئیر محمد نبیل عباسی نے رابطہ آفس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے

حویلیاں( ڈپٹی بیورو)امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 38انجنئیر محمد نبیل عباسی نے رابطہ آفس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

Posted by Havelian.Net On Tuesday 15 th May 2018 Category: Politics . 30181 Views

politics, havelian.net, hazara news, kpk news, nabeel abbasi, pk38, pk 38,
میرا اولین مقصد نوجوان نسل کو آگے لانا ہے تاکہ یہ ملک کی بھاگ دوڑ سنبھال سکیں۔ انجنیئر محمد نبیل عباسی

نوجوان کسی بھی ملک کی تعمیر وترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ سیاست میں آنے کا مقصد نوجوان نسل کی محرومیوں کا ازالہ کر کے ان کے ذریعے حلقے میں ترقی کا عمل شروع کر نا ہے۔ملک میں نوجوان جتنا مضبوط ہو گا ملک اتنی زیادہ ترقی کر ے گا۔نوجوان نسل کو مو جودہ حالات میں ایک مخلص قی?

Posted by Zulqarnain Haider Shah On Tuesday 8 th May 2018 Category: Politics . 37531 Views

politics, nisar khaksar, hazara news, kpk news, advertisment, nabeel abbasi
حلقہ بندیوں میں تبدیلی سے مجھے فرق نہیں پڑتا میں نے اپنے حلقے کے لوگوں کو اپنا پیغام اور منشور دینا ہے ، نبیل عباسی

نبیل عباسی نے کہا حلقہ بندیوں میں تبدیلی سے مجھے فرق نہیں پڑتا میں نے اپنے حلقے کے لوگوں کو اپنا پیغام اور منشور دینا ہے اس کے لئے مخصوص حلقہ کا ہونا ضروری نہیں انہوں نے کہا کہ حلقوں کی سیاست کرنے والے لوگوں کے جذبات کو کیش کرواتے ہیں جبکہ میں خدمت کے جذبے سے میدانِ سیاست میں آیا

Posted by Nisar Khaksar On Saturday 14 th April 2018 Category: Politics . 19860 Views

nabeel, abbasi, first, campaign, meeting, havelian.net, hazara news, kpk news
عوام کی حمایت اور اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا امیدوارصوبائی اسمبلیٍ نبیل احمد عباسی

حویلیاں (خاکسار نثار احمد) چک ڈھانگر کی عوام نے انجینئر نبیل احمدعباسی کی سیاسی حمایت کا اعلان کر دیا ،حلقے کو نوجوان قیادت کی ضرورت ہے جو عوام کی خدمت کر سکے،عوام کی حمایت اور اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاوں گا امیدوارصوبائی اسمبلیٍ نبیل احمد عباسی کا عوامی اجتماع سے خطاب۔

Posted by Nisar Khaksar On Wednesday 4 th April 2018 Category: Politics . 21946 Views

nabeel, abbasi, candidate, havelian.net, hazara news, kpk news, pk 38
سیاسی تنقید کی بجائے اپنا منشور اور کردار پیش کروں گا، نبیل احمد عباسی

سیاست میں خدمتِ خلق کا جذبہ لے کر اپنے آپ کو عوام کے سامنے پیش کروں گا۔ نئی حلقہ بندیوں سے نئی لیڈر شپ کو سامنے آنے کا موقع ملے گا

Posted by Havelian.Net On Wednesday 4 th April 2018 Category: News . 39323 Views