حویلیاں( ڈپٹی بیورو)امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 38انجنئیر محمد نبیل عباسی نے رابطہ آفس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے اور عوامی رابطہ مہم زوروشور سے جاری اور حلقہ کی عوام کی سہولت کے لیے رابطہ آفس کوہستان فلور ملز جی ٹی روڈ سلطان پور میں کھولا گیا ہے رابطہ آ فس کی افتتاحی تقریب میں ہر مکتبہ فکر کے عوام نے بھر پور شرکت کی اس موقع پر امیدوار انجنیئر محمد نبیل عباسی نے کہا کہ جلد ہی مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح کیا جائے گا اور آ ج عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے اور آئے ہوئے تمام معززین علاقہ سیاسی،سماجی سب کا شکریہ ادا کیا جہنوں نے میرے اس رابطہ آفس کی تقریب رہنمائی اور میری حوصلہ افزائی کی میں اپنے حلقہ کی عوام کی توقعات پر پورا اتر کر محرومیاں کا خاتمہ کروں گا۔

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)