گلیات سے ایک بہت ہی بڑا جلوس امیدوار پی کے37سردار خالد گوہر کے ہمراہ اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے پہنچ گیا
Posted by Abid Karim | Page Views: 1764323حویلیاں, گلیات سے ایک بہت ہی بڑا جلوس امیدوار پی کے37سردار خالد گوہر کے ہمراہ اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے حویلیاں شہر سے گزر کر ایبٹ آباد ریٹیرنگ آفیسر پی کے37کے پاس پہنچ گئے اور سردار خالد گوہر نے سیاست میں ایک نئی ہلچل مچا دی جس نے تمام برادریوں،جنبوں کو یکجا کرکے پورے حلقے میں دھوم مچا کر رکھ دی اور آئے روز حلقے کی عوام کی جانب سے زبردست قسم کی حمایت میں اضافہ اور سیاسی میدان میں سردار خالد گوہر تمام امیدواروں کے لیئے خطرے کی گھنٹی کاباعث بنے گا کیونکہ پی کے37 کے امیدوار صوبائی اسمبلی سردار خالد گوہر ایک مضبوط امیدوار کی شکل میں عوام کی حمایت پر انتخابی میدان میں سامنے آئے ہیں اور سردار خالدگوہر کی مقبولیت میں بھرپور اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس میں یوتھ کا ایک بہترین کردار سردار راشد اور انکے ہمراہ انکی یوتھ ٹیم سرانجام دے رہی ہے۔
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکریٹری کی ایبٹ آمد