وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق 6 اپریل بروز جمعہ ،یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا
Posted by Fasseh Ur Rehman | Page Views: 58113وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق 6 اپریل بروز جمعہ ،یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا. اسی سلسلہ میں امیر معاویہ چوک حویلیاں میں کشمیر میں ہونے والی حالیہ بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا تمام لوگوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
منجانب خواجہ فصیح الرحمان لون
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)

حویلیاں ٹرک مالکان کی طرف سے کی جانے والی ہڑتال ختم، حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات منظور کر لیے