امن کے دشمن کسی صورت انسانیت کے خیر خوا نہیں.چیرمین پاکستان پیلز پارٹی بلاول بھٹو
Posted by Fawad Ali jadoon | Page Views: 72876326-02-2019 ** پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بھارتی ایئر فورس کی دراندازی کی کوشش اور جنگی جنون کی شدید مذمت ** اقتدار کا بھوکا انتھاپسند بھارتی حکمران ٹولہ پورے خطے کے امن کے لیئے خطرہ بن چکا: بلاول بھٹو زرداری ** مودی اپنی ناکامیوں کو چھپانے اور کشمیری عوام کی تحریک سے توجہ ہٹانے کے لیئے ڈرامہ بازی پر اتر آیا: بلاول بھٹو زرداری ** بھارت میں امن پسند آوازیں بہت کمزور ہیں۔ عالمی برادری گجرات کے قصائی کو لگام دے: بلاول بھٹو زرداری ** پاکستانی عوام اپنی مسلحہ افواج کے ساتھ ہے، بھارتی جنگی جنونیت کے آگے سینہ سپر ہو کر لڑیں گے: بلاول بھٹو زرداری ** بھارت غلط فہمی کا شکار نہ رہے، ہم اس کی جارحیت کے خلاف ہزار سالوں تک لڑنے کا حوصلہ رکھنے والی قوم ہیں: بلاول بھٹو زرداری ** امن کے دشمن کسی صورت انسانیت کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے: بلاول بھٹو زرداری
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
حویلیاں ٹرک مالکان کی طرف سے کی جانے والی ہڑتال ختم، حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات منظور کر لیے