انسانی حقوق ایک بنیادی مسہلہ ہے جس کے بغیر ایک فھال جہموریت کی بنیاد نہیں رکھی جا سکتی.بلاول بھٹو زرداری
Posted by Fawad Ali jadoon | Page Views: 752347#اسلام_آباد ، 05مارچ 2019: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بلا مقابلہ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین منتخب ہوئے۔ اس موقعے پر ان کا کہنا تھا کہ “انسانی حقوق ایک بنیادی مسئلہ ہے جس کے بغیر ایک فعال جمہوریت کی بنیاد نہیں رکھی جا سکتی۔"
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
حویلیاں ٹرک مالکان کی طرف سے کی جانے والی ہڑتال ختم، حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات منظور کر لیے