پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے افضل کوہستانی کے قتل کی شدید مذمت

اہم ترین کیس کے مدعی کا یوں قتل ہونا، ریاست کے لیئے لمحہ فکریہ 

نئے پاکستان میں انصاف تو دور کی بات مدعی کو ہی موت کے گھاٹ اتار دیا گیا: بلاول بھٹو زرداری انتھائی ہائی پروفائیل کیس کے مدعی کا قتل نظامِ انصاف پر عوام کے اعتماد کے لیئے زہر سے کم نہیں: بلاول بھٹو زرداری 

یہ قتل خیبرپختونخواہ میں امن و امان کے متعلق دعوَوں کے منہ پر بھی تمانچہ ہے: بلاول بھٹو زرداری ** مقتول افضل کوہستانی تحفظ کے لیئے منتیں کرتا رہا، حکمران بے حِس رہے: بلاول بھٹو زرداری 

تحقیقات ہونی چاہیئے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ایسے کونسے اقدامات کیئے کہ افضل کوہستانی ہی آسان حدف بن گیا: بلاول بھٹو زرداری 

افضل کوہستانی کے قتل میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت اور کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے: بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی انصاف کی فراہمی تک ہر فورم پر آواز اٹھاتی رہے گی: بلاول بھٹو زرداری

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)