جتنے پاپڑ لاحاصل نوبل پراہیزکے لیے بیلے جارہے ہیں.یہ توجہ موسمی حالات میں پھنسی عوام پر کر کے ان کے مساہل حل کیے جاسکتے.بلاعل بھٹو زرداری
Posted by Fawad Ali jadoon | Page Views: 755701** وفاقی و صوبائی حکومتیں سخت موسمی حالات میں پھنسی عوام سے سردمہری کا مظاہرہ نہ کریں ** بارشوں اور برفباری میں بے گھر ہونیوالے خاندان حکومتی امداد کے منتظر ہیں ** جتنے پاپڑ لاحاصل نوبل پرائیز کے لیئے بیلے جا رہے ہیں، اس کی آدھی کوششوں سے بلوچستان کی عوام کو بجلی، گیس اور دوائیوں کی فراہمی ممکن ہے ** حکمران خواب خرگوش سے جاگیں، عوام کی امداد کے لیئے فقط ہونٹ نہ ہلائیں، ہاتھ پاوَں چلاتے نظر آئیں: بلاول بھٹو زرداری
جتنے پاپڑ لاحاصل نوبل پراہیزکے لیے بیلے جارہے ہیں.یہ توجہ موسمی حالات میں پھنسی عوام پر کر کے ان کے مساہل حل کیے جاسکتے.بلاعل بھٹو زرداری
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
حویلیاں ٹرک مالکان کی طرف سے کی جانے والی ہڑتال ختم، حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات منظور کر لیے