قائدِ عوام ذولفقار علی بھٹو شہید کی چالیسویں برسی جمعرات دن 3 بجے پریس کلب ایبٹ آباد میں منائی جائے گی ، فواد علی جدون ڈسڑک میڈیا کوآرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی
Posted by Fawad Ali jadoon | Page Views: 763365پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈسڑ ک میڈیا کوارٹینیٹر فواد علی جدون نے ذولفقار علی بھٹو کی شہادت کے دن 4 اپریل کے حوالے سے پریس ریلیز جاری کرتے ہوے کہا کہ ایبٹ آباد میں قاہد عوام ذولفقار علی بھٹو شہید کی چالیسویں برسی بروز جمھرات دن 3 بجے پریس کلب ایبٹ آباد میں منای جاے گی.اس موقع پر انھوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوے کہا کہ 4 اپریل ایفا عہد کا دن ہے.جس دن پاکستان کے محروم طبقات اس بات اعادہ کرتے ہیں کہ تمام مصاہب کے باوجود پاکستان میں مھاشی مساوات کی جدوجہد کا سفر جاری رکھیں گے.اور پاکستان میں ایسے مھاشرے کا قیام عمل میں لا کر دم لیں گے جس کا خواب پاکستان کے محروم طبقات نے بھٹ و صاحب کے ساتھ دیکھا تھا.جس کی تھبیر ملک میں مفت تھلیم علاج اور خوراک کی ترسیل کو ریاست یقینی بناے گی
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
حویلیاں ٹرک مالکان کی طرف سے کی جانے والی ہڑتال ختم، حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات منظور کر لیے