حویلیاں)پریس کلب(ا#افواوں پر عوام کان نہ دهریں##
ا#مرتضی جاوید عباسی #
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید نےکہا حویلیاں شہر سمیت کسی بهی علاقے کوخالی کروانے کی خبروں میں کوئ صداقت نہیں ہیے ڈپو کی نشاندئ معمول کا حصہ ہیے وزارت دفاع نے حویلیاں کنٹنومنٹ کی 2وارڈوں کیے لہیے 6کروڈ روپے کی ترقیاتی پیکج کی منظوری دی ہیے اور عوامی نماہندوں کی حثیت تسلیم کی ہیے انهوں نے کہا کینٹ کی آبادی کا آج بهی مطالبہ کر رہی ہیے کہ انهیں کینٹ سے نکال کر سول آبادی کے علاقے میں شامل کیا جاےء اسموقع پر ملک حبیب الرحمن رحمت تنولی ممبر کینٹ بورڈ حاجی احمد نوازاور نصیر احمد عباسی نے کها کنٹونمنٹ کی طرف سےجاری بهاری ٹیکس معاف کر کے اور مکانوں کے نقشوں کی منظوری پر پابندی ختم کی جاےء

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)