ایبٹ آباد () پاکستان پیپلز پارٹی میڈیا کوارٹینٹر فواد علی جدون نے جنرل سیکرٹری سرفراز جدون کی طرف سے آہندہ بلدیاتی کینٹ اور تاجر یونین کے آہندہ سال ون ونڈو ون شاپ الیکشن کے حوالے سے ٹیم تشکیل دینے کے امور پر پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان نظریاتی رہنما ڈاکڑ عبداللہ قاضی سے ان کی دبئ نجی دورہ کے بھد واپسی پر ملاقات کی. ملاقات کے بھدڈاکڑ عبداللہ قاضی نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوے کہا کہ نوجوانوں کے مساہل پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان لیڈر چیرمین بلاول بھٹو زرداری سمجھ سکتےہیں.اس وقت پاکستان کے تمام طبقات کی نظر بلاول بھٹو کی طرف ہے. تاجروں کے آہندہ سال ون ونڈو ون شاپ کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ ٹریڈ یونینز پاکستان میں پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک نظریہ کے تحت تشکیل کرواہیں تھیں تاکہ مزدور طبقہ اپنے مساہل مل کر حل کروا سکے.اور ان کو سماج میں طاقت مل سکے .ہم تاجر برادری کی طرف سےون ونڈو ون شاپ سوچ کا خیر مقدم کرتے ہیں.اور ٹیم تشکیل دے کر ایبٹ آباد کی تاجر برادری کے ساتھ اور اپنے نظریاتی تاجر ورکرز سے مشاورت کر کے تاجر برادری کو نظریاتی بنیادوں پر مضبوط آواز دینے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے پینل سے الیکشن میں مشاورت سے اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے جیسے صوبای صدر نے اپنی آمد کے موقع پر خوشخبری دی کے چیرمین بلاول بھٹو جلد ہزارہ ڈویزن کا بھی دورہ کریں گے.ہم لوکل اور ملکی حالات پربغور نظر رکھے ہوے ہیں.مشاورت کے بھد بھرپور طریقے سے ورکر اور قاہدین کی مشاورت سے تاجر برادری ,کینٹ اور بلدیاتی الیکشن مقابلہ کریں گے.ہم سپیکر سندھ اسمبلی کی غیر قانونی طریقے سے گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں.آیندہ کا جو لاعمل لیڈر شپ دے گی.ہم روڑوں پر نکلنے کے لیے تیار ہیں

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)