موسم گرما کی چھٹیوں کا مزا دوبالا کرنے کیلئے محکمہ سیاحت کے پی کے نے ملک کے مختلف علاقوں سے سیاحوں کو اپنے صوبے میں لانے کیے لیے گریں ٹور ازم پروگام شروع کر دیا رپورٹ کر رہے ہیں عاطف قیوم
 
محکمہ سیاحت کے پی کے نے ڈونگا گلی سے مشکوری ٹاپ تک ہاک پروگرام ترتیب دیا ملک کے مختلف علاقوں سے سیا حوں نے شرکت کی اور موسم کے ساتھ ساتھ دلکش نظارون سے سیاح لطف انداز ہو تے رہے حسین قدرتی نظاروں سے مالامال ہے۔نہ ٹریک سیاحوں کو تھکاوٹ کا احساس نیہں ہو نے دیتا 
 
 
سیاحوں کا کہنا ہے کہ بہت اچھا لیکں مشکل ٹریک ہے اس سے خوب لطف لے رہے ہے اس نہ بہت خوب صورت جگہ ہے یہاں دیکھنے کے لیے بہت پیارے  نظارے ملتے ہے
 
محکمہ سیاحت کے پی کے جی ایم محمد علی کا کہنا ہے کہ اس پرطرح کے پروگرام کر کے سیاحوں کو معلومات فراہم کر نی ہے کہ پہاڑی علاقے کیسے ہو تے ہے وہاں کیسے سفر کرنا ہے وہان کا کلچر کیا ہے فلور اور فانا کیا ہے 
 
 ہزار فٹ بلنی پر گلیات کے سنٹر میں مشکوری ٹاپ تک سیاحوں نے ہاک کر کے قرتی نظاروں سے خوب لظف اٹھایا 

Search Keywords: northern areas of pakistan, nathiagali, galiyat, mushkpuri top, hiking in nathiagali, best summer resort in pakistan, atif qayum, videos

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)