حویلیاں (پریس کلب) حویلیاں سیٹی فیڈراور ٹاؤن فیڈر 28 جنوری  سے 31 جنوری تک صبح 9 بجے سے لیکر شام 5 بجے تک بجلی بند رہتے گی واپڈا یونین حویلیاں کے چیرمین کوثر جاوید نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے بتایا کہ حویلیاں موٹروے پر بجلی کی تاریں اور پول شفٹ کرنے کا کام شروع کیا جا رہا ہئے صارفین ان تاریخوں کو نوٹ کر لیں 28-29-30-31 جنوری صبح 9 سے شام 5 بجےتک بجلی بند رہیئے گی .. .رپورٹ.قادربخش

 

Electricity
will remain disconnected
from 9am to 5pm
28th -31st january
havelian City and town feeder

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)