Harsh weather in Havelian is making it difficult for small kids to attend School
Posted by Qader Bakhash | Page Views: 8616
حویلیاں(پریس) حویلیاں اور گردو نواح کے علاقوں کے سکولوں میں چھوٹے بچوں کو موجودہ موسم میں چھٹیاں دی جا ہیں عوامی حلقے۔ .حویلیاں اور پشاور کے موسم میں بڑا فرق ہئے اس لئے حویلیاں اور گردونواح کے علاقوں میں موجودہ موسم کے مطابق چھٹیوں کا اعلان کیا جائے عوامی حلقوں نے سرداراورنگزیب نلوٹھ سے اپیل کی ہے کہ وہ اسمبلی فلور پر اس متلعق آواز اٹھائیں عوامی حلقوں نے کہا وزیرتعلیم حویلیاں اور گردونواح کے سکولوں کا کے موسم کا جائزہ لیکر ان سکولوں میں موجودہ موسم میں چھٹیوں کاباضابطہ شیڈول بنا کر نافذ عمل کریں چھوٹے بچےاس سخت موسم میں سکولوں میں اپنی تعلیم احسن انداز میں جاری نہیں رکھ سکتے سرکاری تو درکنار پرائیوٹ سکولوں میں بھی اس موسم میں کوئ معقول انتظام موجود نہیں ہئے گھنٹوں بجلی بند بونے کی وجہ سے بچے اس سخت سردی کے موسم سارا دن بیٹھ کر گھروں کو روانہ ھو جاتے ہیں شہریوں نے ممبرصوبائی اسمبلی سردار اورنگزیب نلوٹھ سے مطالبہ کیا کئے کہ وہ اسمبلی فلور پر اس بات کو اٹھاہیں اوراس میں ترمیم کروا کر عوامی مطالبہ پورا کریں
رپورٹ .قادربخش
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
حویلیاں ٹرک مالکان کی طرف سے کی جانے والی ہڑتال ختم، حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات منظور کر لیے