ایبٹ آباد: پہلا سالانہ مقابلہ حسن نعت 2016

پہلا سالانہ مقابلہ حسن نعت 2016 انجمن اتحاد شہریاں ایبٹ آباد کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ کونسل ہال ایبٹ آباد نزد جناح باغ مورخہ 2016-11-17 کو منعقد ہو رہا ہے۔ جس میں 20 سال سے کم عمر کے بچے اور بچیاں حصہ لے سکتے ہیں۔ مقابلہ صبح 9 بجے شروع ہو گا۔ مقابلہ میں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو قیمتی انعامات سے نوازہ جاۓ گا۔
رابطہ نمبر: 03469533099 - 03151503992

 

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)