حویلیاں شہر بارش نے بلدیاتی نمائندوں کے پول کھول کے رکھ دیئے تحصیل ناظم سے عوام کا معصومانہ سوال کیا حویلیاں شہر تحصیل حویلیاں کا حصہ نہیں
Posted by Sohail Arshad Khan | Page Views: 52300
تفصیلات کے مطابق حویلیاں شہر جو کے این اے انیس اور پی کے سینتالیس کا مرکز ہے مگر بدقسمتی سے مسائل کا حل نا ہونے کی وجہ سے مسائلستان بن چکا ہے اور سب رہی سہی کسر بلدیاتی نمائندوں نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوری کر دی ھے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوے ہیں شہر کے داخلی راستے ٹوٹ پھوٹ کا شکارہو چکے ہیں اور اب بارش نے تو تمام نمائندوں کے پول کھول کے رکھ دیئے ہیں سڑکیں بارش کے بعد دریا کا منظر پیش کر رہی ہیں لہذا حویلیاں کی عوام نے تحصیل ناظم ارسل پرویز سے مطالبہ کیا ہے کے جالدازجالد حویلیاں شہر کے داخلی راستوں کو پختہ کیا جائے اور حویلیاں شہر کا بیس فیصد فنڈز حویلیاں شہر میں لگایا جائے تاکہ عوام کو بلدیاتی نظام کا کوئ فائدہ ہو اور عوام کو عزاب عظیم سے چھٹکارا ملے
حویلیاں شہر بارش نے بلدیاتی نمائندوں کے پول کھول کے رکھ دیئے تحصیل ناظم سے عوام کا معصومانہ سوال کیا حویلیاں شہر تحصیل حویلیاں کا حصہ نہیں
حویلیاں شہر بارش نے بلدیاتی نمائندوں کے پول کھول کے رکھ دیئے تحصیل ناظم سے عوام کا معصومانہ سوال کیا حویلیاں شہر تحصیل حویلیاں کا حصہ نہیں
حویلیاں شہر بارش نے بلدیاتی نمائندوں کے پول کھول کے رکھ دیئے تحصیل ناظم سے عوام کا معصومانہ سوال کیا حویلیاں شہر تحصیل حویلیاں کا حصہ نہیں
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
حویلیاں ٹرک مالکان کی طرف سے کی جانے والی ہڑتال ختم، حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات منظور کر لیے