ہریپور تھانہ صدر کی حدود میں شہر کو ملانے والا پل گر گیا پل گرنے سے دو افراد جاں بحق اور دو زخمی مرنے والے دونوں افراد موٹر سائیکل پر ہریپور شہر جا رہے تھے زخمی اور مرنے والے افراد کو ہریپور ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا پل ٹوٹنے سے دور پار کی عوام کا شہر سے رابطہ ٹوٹ گیا پل ٹوٹ نے کے باعث پل کے دونوں اطراف ہزاروں لوگ ٹریفک میں پھنس گئے

ہری پور چھپر روڈ شہر کو ملانے والا دریائے دوڑ پر پل گر گیا دو سگے بھائ جان بحق متعدد زخمی
ہری پور چھپر روڈ شہر کو ملانے والا دریائے دوڑ پر پل گر گیا دو سگے بھائ جان بحق متعدد زخمی

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)