حویلیاں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نے کاروبارِ زندگی کو شدید متاثر کر دیا
Posted by Haroon Ishaq | Page Views: 63567حویلیاں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نے کاروبارِ زندگی کو شدید متاثر کر دیا ،صبح آٹھ بجے سے رات آٹھ بجے تک بجلی کی بندش سے ہر طبقہِ فکر کے لوگ متاثر ہو رہے ہیں جبکہ گرڈ اسٹیشن کی تعمیر کے بعد عوام کو خوشی تھی کہ اب گرمیاں اور رمضان لوڈ شیڈنگ کے بغیر گزرے گا لیکن گذشتہ دنوں کی طویل لوڈشیڈنگ سے لگتا ہے کہ سابقہ ادوار کی طرح یہ رمضان بھی حکمرانوں کو کوسنے اور بدعائیں دے کر ہی گزرے گا۔
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
حویلیاں ٹرک مالکان کی طرف سے کی جانے والی ہڑتال ختم، حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات منظور کر لیے