حویلیاں بازار میں من مانے نرخ وصول کیے جانے لگے ضلعی انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے عوام کو کوئی ریلیف نہیں بلکہ گراں فروشوں کو پرائس کمیٹیاں شاباشی دے رہی ہیں غریبوں کو دونوں ہاتھوں سے لو ٹا جا رہا ہے اور ضلعی انتظامیہ کی خاموشی عوام میں ایک سوالیہ نشان ہے رمضان المبارک کے مہینے میں مسلمان امیر سے امیر ہونے کا سوچتا ہے اور اپنے ہی غریب بھائیو ں کا خون چوسنے میں مصروف ہیں

 

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)