حویلیاں( ) رہنما مسلم لیگ ن ملک قمر حسن کے چچا اور فرزند حویلیاں ملک فرخ بشیر کے والد ملک محمد بشیر گزشتہ روز انتقال کر گئے۔جن کی نماز جنازہ گزشتہ شب ریلوے گرا ؤنڈ حویلیاں میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ممبران اسمبلی، بلدیاتی نمائندگان ،سیاسی و سماجی شخصیات اور مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس مو قع پر مرحوم ملک محمد بشیر کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا گیا۔ نماز جنازہ کی ادا ئیگی کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

 

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)