صدر ڈاکٹر محمد عثمان خان کا بی ایچ یو کالو میرا کا اچانک دورہ ۔چوکیدار سمیت تمام عملہ ڈیوٹی ٹائمنگ
Posted by Havelian.Net | Page Views: 267724ہیومن رائٹس ہزارہ ڈویژن کے صدر ڈاکٹر محمد عثمان خان کا بی ایچ یو کالو میرا کا اچانک دورہ ۔چوکیدار سمیت تمام عملہ ڈیوٹی ٹائمنگ میں غائب اور مرکز صحت کے تمام کمروں کو تالے۔ عوام اور مریض کس سے گلہ شکوہ کریں محکمہ صحت کی کمزور گرفت اور چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے عوام محکمہ صحت کے ہاتھوں در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو رہے ہیں اور یہی لوگ حکومتی خزانے پر بھاری بوجھ بنے ہوئے ہیں کیا پی ٹی آئی کی جانب سے یہی تبدیلی آئی ہے اعلی افسران اس بات کا از خود نوٹس لیں اور دور دراز علاقوں میں چیک اینڈ بیلنس رکھتے ہوئے وقت کی پابندی کا خاص خیال کروایا جائے یہ ملازمین مفت میں تو کام نہیں کرتے حکومت سے بھاری تنخواہیں وصول کرتے ہیں اور انکے خلاف محکمانہ کاروئی کی جائے جو اپنے کام میں غفلت برتتے ہیں اور مفت میں گھر بیٹھے تنخوائیں وصول کر رہے ہیں یا پھر محکمہ صحت کے افسران کی ملی بھگت سے سب کچھ ہو رہا ہے۔
صدر ڈاکٹر Ù…ØÙ…د عثمان خان کا بی ایچ یو کالو میرا کا اچانک Ø¯ÙˆØ±Û Û”Ú†ÙˆÚ©ÛŒØ¯Ø§Ø± سمیت تمام Ø¹Ù…Ù„Û ÚˆÛŒÙˆÙ¹ÛŒ ٹائمنگ
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)


حویلیاں ٹرک مالکان کی طرف سے کی جانے والی ہڑتال ختم، حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات منظور کر لیے