حویلیاں ( عابد کریم ) پنجاب سے بیمار مرغیاں لاکر ہزارہ میں فروخت کی جارہی ہیں اوران بیمار مرغیوں کی وجہ سے مختلف قسم کی بیماریاں پھیل رہی ہیں پولٹری اور وٹنرری انتظامیہ بھی خواب خرگوش کے مزے میں ہزارہ کے پولٹری فارمز کے مالکان کو لاکھوں کا نقصان فارمرز اور فیڈز ڈیلرز کو بھی سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے عوام کے مطابق پنجاب سے بیمار مرغیوں کی ہزارہ میں فروخت پر پابندی لگائی جائے اور ہزارہ میں ان بیمار مرغیوں کے داخلے سے پہلے چیک اینڈ بیلنس کیا جائے اور انتظامیہ بھی اس پر سختی سے عملدرآمد کروائے کیونکہ ہر انسانی جان قیمتی ہے اس معاملے پر عوام سراپا احتجاج ہیں اورکسی بھی قسم کی لاپروائی یا غفلت نہیں برداشت کریں گے

 

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)