تحفظ ناموس رسالت کی آواز بلند کرنے پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، محمد اسحاق جدون
Posted by Abid Karim | Page Views: 605666حویلیاں( عابد کریم) اسمبلی کے فلور سے تحفظ ناموس رسالت کی آواز بلند کرنے پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں نبی پاک ﷺ کی ناموس کی آواز بلند کرنا ہر مومن کے ایمان کا تقاضہ ہے ان خیالات کا اظہار کوتکیاں سلہڈ کے خطیب محمد اسحاق خان جدون نے اپنے بیان میں کیا انہون نے کہا کہ عمران خان کو اسمبلی کے فلور سے آقا کریم ﷺ کے ناموس پر آواز بلند کرنے پر میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ باطل طاغوتی طاقتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوم عمران خان کا ساتھ دے گی آخر میں اسحاق خان جدون نے پوری امت مسلمہ کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اپنی اپنی حثیت کے مطابق ان دجالوں کا راستہ روکنے کی بھر پور کوشش جاری رکھیں تا کہ ہم اللہ کی بارگاہ میں سرخرو پو جائیں ۔ حویلیاں پریس کلب۔
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
حویلیاں ٹرک مالکان کی طرف سے کی جانے والی ہڑتال ختم، حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات منظور کر لیے