حویلیاں(پریس کلب )  ۔پی ۔کے سنتالیس اور پی ۔کے اڑتالیس  سے متفقہ امیدوار لائیں گے ۔ سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سردار محمد یعقوب اور سردار ابرار کا متفقہ بیان
 
حویلیاں سردار ابرار کی رہائش گاہ پر ایک مشاورتی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سابقہ ضلع کونسل کے امیدوار سردار صلابت، سردار ارشد، سردار وسیم، سردار اشرف ھاڑی کھیتر، سردار خلیل ناڑہ، ملک ایوب کڑلال اور علاقہ گلیات کے معززین نے شرکت کی۔ اجلاس میں اعلان کیا گیا ایسے امیدوار لائیں گے جو مسلم لیگ کو ٹف ٹاہم دیں گے اپنی برادری کے ساتھ ساتھ دیگر برادریوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اس موقع پر سردار ابرار نے کہا میری جہاں بھی آپکو ضرورت ھو گئ بھر پور تعاون کروں گا ہم جماعتی سسٹم سے بالاتر ہوکر ایک دوسرے کی حمایت کریں گے علاقہ گلیات کے لوگ اچھی خوشخبری سنیں گے تمام برادریوں اور علاقے کے عوام سےمشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا ۔۔۔۔۔ ۔رپورٹ قادر بخش

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)