پاکستان پیپلز پارٹی ڈسڑک ایبٹ آباد کے زیر اہتمام بھٹو شہید کی برسی انتہای عقیدت و احترام سے منای گی.تقریب کی صدارت علامتی طور پر بھٹو شہید سے کروای گی.اس موقع پر ڈسڑک صدر سردار ابرار جنرل سیکرٹری سرفراز جدون, صوبائ سنئیر ناہب صدر خواتین ونگ اشبر جدون,سنیئر ناہب صدر ڈسڑک افتخار تنولی,سابقہ امیدوار PK 37 ناصر حسین اعوان, سنیر رہنما شمع روز خان,ڈسڑک میڈ یا کوارڈنیٹر فوادعلی جدون اور تحصیل ناہب صدر مشتاق قریشی نے بھٹو شہید کی جہموریت,آہین مزدور طبقہ اور ملک کے دفاع کو ناقابلے تسخیر بنانے جیسے کاموں اور ان کی قربانیوں پر روشنی ڈالی . اس موقع پر قاہدین نے کہا کہ 40 سال گزر جانے کے بھد بھی پاکستان میں ںسیاست کے دو ہی محور بھٹواور اینٹی بھٹو ہی موجود ہیں. پروگرام کے آخر میں لنگر تقسیم کیا گیا.آج ایبٹ آباد میں بھٹو شہید کی برسی کا دوسرا پروگرام ڈاکڑ فورم کے زیر اہتمام الپاہن ہوٹل میں منعقد ہوا.وہاں بھی بھٹو شہید کی قربانیوں پر روشنی ڈالی گئ.

پاکستان کی سیاست کا محور اج بھی بھٹو اور اینٹی بھٹو کے ہی درمیان گھومتا ہے.ڈسرک صدر پاکستان پیپلز پارٹی سردار ابرار

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)