پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکریٹری کی ایبٹ آمد
Posted by Fawad Ali jadoon | Page Views: 330411پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائِ جنرل سیکرٹری ریاض یوسفزئ کی ایبٹ آباد آمد پر ان کی پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدایداروں سے ملاقات ہوئ.اس موقع پر ایبٹ آباد پیپلز پارٹی کے ڈسڑک میڈیا کواڈنیٹر فواد علی جدون ڈویزنل جنرل سیکرٹری پی ایس ایف فہد شاگئ پی ایس ایف ڈسڑک انفارمیشن سیکرٹری ارمغان عباسی,ڈگری کالج نمبر 1 اور ڈگری کالج نمبر 2 کامرس کالج پی ایس ایف کے صدور بھی موجود تھے.اس موقع پر طلبہ کی تربیت سازی اور سٹڈی سرکل پر گفتگو ہوی. مشاورت کے بھد اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ زیادہ سے زیادہ سٹڈی سرکل کیے جاہیں.تاکہ نئے طلبہ کو نظریات سے لیس کر کے جدوجہد کو نظریاتی بنیادوں پر ہزارہ ڈویزن میں مضبوط کیا جاسکے.
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نے تحریک انصاف حکومت کے بی آر ٹی پشاور میگا کرپشن کے ثبوت چیئرمین نیب کے پاس جمع کروا دیے ، پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ