پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت پر ہر دور میں جعلی مقدمات بنا کر عوامی جدوجہد کی سزا دی گئی .سرفراز جدون
Posted by Fawad Ali jadoon | Page Views: 133937پاکستان پیپلز پارٹی ایبٹ آباد کے جنرل سیکرٹری سرفراز جدون نے آج اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے ساتھ سول مارشل لاء سلیکٹ حکومت کی طرف سے ہونے والی دہشت گردی کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا کہ قید کیے گے سیاسی ورکروں کو فورا رہا کیا جاے.اور جن اہلکاروں نے خواتین اور جیالوں پر لاٹھی چارج کیا ہے فورا ان پر مقدمے قاہم کیا جاے. پاکستان پیپلز پارٹی نہ پہلے کبھی ضیاء مشرف کی آمرانہ حکومتوں کے مظالم سے ڈری ہے.نہ ان کے اس بلونگڑے سے ڈرتی ہے. ہماری قیادت اور ورکروں پر آمرانہ قوتوں نے ہر دور میں جھلی مقدمات قاہم کیے ہیں.کبھی روزگار دینے کے مقدمات بناے گے.کبھی جھلی بھینس چوری کے مقدمات قاہم کیے گیے. پاکستان پیپلز پارٹی جہموریت پر یقین رکھتی ہے.ہمشہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کو پنڈی لا کر مقدمات اور لاشیں دینے والوں سے آج پاکستان پیپلز پارٹی کا 5 منٹ کا احتجاج برداشت نہیں ہوسکا. ان ذہنوں کو اب سمجھ جانا چاہیے.پاکستان کی ترقی صرف جہموریت میں ہے.
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکریٹری کی ایبٹ آمد