پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالو نے  صوبائی صدرکے پی کے ہمایوں خان کی سربراہی میں ایک وفد کی صورت بی آر ٹی پشاور میں مبینہ اربوں روپوں کی کرپشن کے ثبوت چیرمین نیب کو ان کے آفس میں جس کر جمع کروا دے. پی ٹی آی حکومت نے بی آر ٹی پشاور کے پراجیکٹ پر اب تک 100 ارب خرچ کر دے ہیں.مگر منصوبہ ابھی تک زیر تکمیل ہے.ایک انکواہری میں بھی 9 ارب کی کرپشن اب ثابت ہو چکی ہے.جو سٹیشن بناے گے.ان کی چوڑای کم ہونے کی وجہ سے توڑنے پڑے.کیوں کہ ان میں سے بسیں گزارنے کی جگہ ہی نہیں تھی. چند دن پہلے پشاور میں آنے والی آندھی کی وجہ سے کئ سٹیشن کی چھتیں اڑ جانے کے واقعات سامنے آے ہیں.اس منصوبہ میں میگا کرپشن کے ساتھ ساتھ منصوبہ بندی میں نااھلی کےواقھات بھی سامنے آے ہیں.

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)