امیدوار حلقہ این اے پندرہ چوہدی فیصل ذوالفقار کی پوزیشن مضبوط سے مظبوط تر ہوتی جا رہی ہےض
Posted by Abid Karim | Page Views: 1447133امیدوار حلقہ این اے پندرہ چوہدی فیصل ذوالفقار کی پوزیشن مظبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے عوامی رابطہ مہم زور پکڑ گئی مختلف مقامات پر کارنر میٹنگز کا انعقاد کا سلسلہ بھی شروع حلقہ کی کا اعتماد بھی بڑہنے لگا عوام ایک پڑہے لکھے ایماندار شخص کی تلاش میں تھے جو چوہدری فیصل ذوالفقار کی صورت میں عوام کو ملا ہے اورآئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے ووٹ،سپورٹ کر کے کامیاب کرائیں گے اور علاقے حلقے کی پسماندگی ،بیروزگاری،تعلیم،صحت اوردیگر بنیادی سہولیات کے لیے بھرپور کوشیش کرکے حلقے کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے عوام ان کے ساتھ ہر پلیٹ فارم پر ساتھ دے گیاس کے علاوہ کئی جنبے انکی حمایت کا اعلان کر چکے ہیں ۔
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکریٹری کی ایبٹ آمد