آج پاکستان پیپلز پارٹی کا پشاور میں میڈیا اور سوشل میڈیا کے حوالے سے امور زیر بحث لائے گئے.اجلاس کی سربراہی صوبای انفارمیشن سیکرٹری سینٹر روبینہ خالد نے کی اس موقع پر نگہت اورکزئ ,مہر سلطانہ ,فرزند وزیر گوہر انقلابی ناصرحسین اعوان اور فوادعلی جدون نے شرکت کی. اس موقع پر کہا گیا.کہ صوبائ انفارمیشن سیکرٹری سینٹر روبینہ خالد عنقریب تمام اضلاع کے دورے کرینگے اور سوشل میڈیا پر ایک منظم اور مربوط ٹیم بنائینگے اس موقع پر میڈیاوسوشل میڈیا کواڈیبٹیر عبدالحکیم نے حصوصی شرکت کی اور اپنے پروگرام سے شرکاء کو اگاہ کیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائ انفارمیشن سیکرٹری روبینہ خالد کا پی پی پی سوشل میڈیا کو متحرک کرنے کے لیے پورے صوبے کے دورے کا اعلان.سینٹر روبینہ خالد

We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)