ایبٹ آباد پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ امیدوار این اے 15اور پے کے 36 سردار منظور ممتاز عباسی اور پی کے 37 کے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ امیدوار ناصر حسین اعوان نے مشترکہ پریس ریلیز میں کہا کہ برف باری کی وجہ سےدو مہینوں سے گلیات کی رابطہ سڑکیں بند پڑی ہیں.جس کی وجہ سے گلیات کےعوام اپنے اپنے علاقوں میں دو مہینوں سے محصور ہیں.صوبای حکومت و ضلع حکومت گلیات کے عوام کے لیے پیکج کا اعلان کرے تاکہ برف بھاری کی وجہ سے جو کاروباری اور دوسرے نقصانات عوام کو برداشت کرنے پڑے ہیں.ان کا اذالہ ہو سکے.اور دو مہینوں سے بند رابطہ سڑکیں کھولنے کےلیے ہنگامی طور پر کام کرے.ورنہ ہم گلیات کی عوام کے ساتھ پریس کلب کے سامنےاحتجاج کے ساتھ ساتھ,گلیات سے منتخب نماہندوں,صوبای حکومت کےایبٹ آباد سے وزراء ,ضلع حکومت کے نماہندوں کے گھروں کے سامنے احتجاج کا اعلان کرنےکا اعلان کر دیں گے اس وجہ سے لاء اینڈ آڈر خراب ہونے کی تمام ذمہ داری درج پریس ریلز میں درج نماہندوں پر ہوگی.

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)