پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈسڑک ایبٹ آباد ,تحصیل ,سٹی .پیپلز یوتھ , پیپلز سٹوڈنٹس پیپلز لیبر بیورو خواتین ونگ کی تمام تنظیموں نے تھر کول پروجیکٹ سے آج 330 میگا واٹ بجلی گرڈ سٹیشن میں شامل ہونے پر اپنے قاہد بلاول بھٹو زرداری اور سندھ حکومت کی اس پیشرفت پر انھیں مبارک باد دی ہے.اس موقع پر مشترکہ پریس ریلیز جاری کرتے ڈسڑک میڈیا کوارٹینیٹر اور تحصیل انفارمیشن سیکرٹری فواد علی جدون نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ ایٹم بم ,میزاہیل ٹیکنالوجی, آبدوز ٹیکنالوجی اور مزدور طبقہ سمیت ہر شھبہ میں پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے ہمشہ پاکستان پیپلز پارٹی نے کام کیے ہیں.اس پروجیکٹ سے آہندہ آنے والے سالوں میں 10000 میگا واٹ تک بجلی نیشنل گرڈ سٹیشن میں شامل ہو جاے گی.جس سے ملک میں سستی بجلی کے ساتھ ساتھ ملک کی مھشیت کاپہیہ بھی چلے گا.پاکستان پیپلز پارٹی تختیوں کی سیاست نہیں کرتی.بلکہ عملی کام کرتی ہے.روزگار کے مواقع ہوں دفاعی طور پر پاکستان کو مضبوط کرنا ہو ہر کام تھر کول کی طرح پاکستان پیپلز پارٹی نے عملی طور پر کر کے دیکھایا ہے.ہم اس کام پر پاکستان پیلز پارٹی کی قیادت کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان کو مبارک باد ہیش کرتے ہیں.

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)