عمران نیازی کی دونوں بہنوں کی بیرون ملک جائیداد ثابت ہونے پر شوکت خانم ہسپتال کو سرکاری تحویل میں لے کر اس میں ہونے والی چندہ کی رقم میں کرپشن کا فرانزک آڈٹ کروایا جائے پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن ہزارہ

پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی آف ہریپور کابینہ اجلاس اج بروز پیر منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈویژن جنرل سیکرٹری فہد شاہ گئ، یونیورسٹی صدر شہزاد خان،سید توثیق،ضہیب جدون،راجا علی عباس اور دیگر کابینہ ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں طلباء کے مسائل، 4 اپریل شہید بھٹو کی برسی، 15 اپریل سے بلڈ ڈونیشن و ممبرشپ کیمپ شروع کرنے کا اعلامیہ جاری۔اجلاس کی صدارت ڈویژنل جنرل سیکریٹری فہد شاہ گئ نے کی،اپنے خطاب میں فہد شاہ گئ نے کہا کے ناکام اور سیلیکٹڈ حکومت جتنی کوشش کرے لیکن شہید بھٹو اور بینظیر کا نام غریب عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکتے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے بی بی شہید کا نام ہٹانے کے کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔شہزاد خان نے اپنے خطاب میں کہا کے بھٹو شہید اور بینظیر کا نام بہت بڑےلوگ نہ مٹاسکے عمران نیازے کیا ہٹائے گے انہوں نے کہا کے پھر شوکت خانم اور صحت انصاف کارڈ کا نام بھی تبدیل کیا جائے۔اجلاس میں عہد کیا کہ پی ایس ایف طلباء کے حقوق کیلئے اپنی جنگ جاری رکھیں گا۔

عمران نیازی کی دونوں بہنوں کی بیرون ملک جاہیدادیں ثابت ہونے پر شوکت خانم ہسپتال کو سرکاری تحویل میں لے کر اس میں ہونے والی چندہ کی رقم میں کرپشن کا فرانزک آڈٹ کروایا جاے.پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریںن ہزارہ ڈویزن

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)