ایبٹ آباد پی پی پی لیڈر شپ کا آئندہ الیکشن اور بلاول کے ایبٹ آباد دورے کے حوالے سےاجلاس
Posted by Fawad Ali jadoon | Page Views: 23682پی پی پی ایبٹ آباد کی سنیئر لیڈر شپ کا اجلاس منھقد ہوا۔ جس کی صدارت ضلھی صدر سردار ابرار نے کی ۔اجلاس میں پی پی ہزارہ کے سنیئر لیڈر شمھروز خان ،جنرل سیکرٹری پی پی پی ایبٹ آباد سرفراز جدون ، ابرار صدیقی راجہ مدثر ،گل لالا، امداد خان ،عامر خان ،حسیب عباسی،منیر خان،ملک صاحب سٹی والی،عابد خان سردار خان اور انفارمیشن سیکرٹری تحصیل ایبٹ آباد فواد عکی جدون نے شرکت کی۔ضلھی صدر نے سنیئر لیڈر شپ کو یوتھ ورکر کنونشن اور آہندہ ایبٹ آباد میں الیکشن کی تیاریوں اور بلاول کے ایبٹ آباد دورے کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔اور آہندہ مزید صلاح مشورہ جاری رکھنے کا بتایا۔
ایبٹ آباد Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ لیڈر شپ کا Ø¢ÛÙ†Ø¯Û Ø§Ù„ÛŒÚ©Ø´Ù† اور بلاول Ú©Û’ ایبٹ آباد دورے Ú©Û’ ØÙˆØ§Ù„Û’ سےاجلاس Û”
ایبٹ آباد Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ لیڈر شپ کا Ø¢ÛÙ†Ø¯Û Ø§Ù„ÛŒÚ©Ø´Ù† اور بلاول Ú©Û’ ایبٹ آباد دورے Ú©Û’ ØÙˆØ§Ù„Û’ سےاجلاس Û”
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)



پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکریٹری کی ایبٹ آمد