حویلیاں (پریس کلب):پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع ایبٹ آباد کے صدر ملک شہزاد محمود نے اپنے ایک بیان میں چیف مونسپل آفیسر حویلیاں سمیع اللہ خان،سپرٹینڈنٹ ملک طفیل احمد اور تمام انجینءرنگ سٹاف کو ٹیوب ویل نمبر 3 حویلیاں گاؤں کی پانی کی سپلاءی کو بہتر بنانے اور صاف پانی کی فراھمی کو یقینی بنانے پر مبارکباد پیشں کرتے ہوءے کہاکی چیف مونسپل آفیسر حویلیاں اور انکی پوری ٹیم جسں جانفشانی کے ساتھ شہر کے مسائل حل کرنے کے لیءے کوشاں ہیں اس پر اہلیان علاقہ انکو زبردست خراج تحسین پیشں کرتے ہوءے توقع کرتے ہیں کہ وہ تجاوزات آپریشن کے بعد پیدا ہونے والے شہری مساۂل کو بھی جلد حل کریں گے ۔ ملک شہزاد محمود نے کہا کہ سمیعاللہ خان جیسے نوجوان آفیسر کو مکمل احتیار کے ساتھ کام کرنے دیا جاۓ تاکہ وہ بغیر کسی دباؤ کے شہری مساۂل حل کرسکیں انہوں نے یوتھ ونگ کے نوجوانوں کی طرف سے سیایم او کو مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ 

Search Keywords: PMLN Youth wing Abbottabad, PMLN, Malik shahzad mehmood, havelian youth wing, politics, cmo, sami ullah khan, tma

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)