حویلیاں ، علامہ اورنگزیب فاروقی 9 مئی کو حویلیاں میں سالانہ کانفرنس سے خطاب کریں گے ،اہلسنت والجماعت کے کارکنوں نے بھر پور تیاریوں کا آغاز کر دیا ۔اہلسنت والجماعت کے مرکزی رہنما علامہ اورنگزیب فاروقی اور مولانا اعظم معاویہ 9مئی کو حویلیاں ریلوے اسٹیشن پر منعقدہ سالانہ کانفرنس سے خطاب کریں گے کانفرنس سے صوبائی راہنماؤں کے علاوہ مولانا اعظم معاویہ بھی شرکت کریں گے مقامی تنظیم نے کانفرنس کی تیاری کے لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں ۔

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)