حویلیاں دھمتوڑ بائی پاس منصوبے پر کام شروع ، صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں، نثار صفدرخان
Posted by Qader Bakhash | Page Views: 21717
تحریک انصاف کے ڈویژنل سینئیر نائب صدر نثار صفدر خان حویلیاں دھمتوڑ بائی پاس کے منصوبے پر جاری کام کا معائنہ کر رہے ہیں اس موقع پر انہوں وزیر اعلی پرویز خٹک ، صوبائی وزراء مشتاق احمد غنی اکبر ایوب خان اور تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کیا جھنوں نے جو وعدہ کیا تھا پورا کردکھایا ہے۔ مخالفین جو پروپیگنڈا کرتے تھے انکو منہ کی کھانا پڑی ہے نثار صفدر خان نے کہا عنقریب وزیر اعلی اس میگا پراجیکٹ کا خود افتتاح کر ینگے۔ اس موقع پر تحصیل ممبر حارث خان بھی انکے ہمراہ تھے۔
ØÙˆÛŒÙ„یاں دھمتوڑ بائی پاس Ú©Û’ منصوبے پر کام شروع ØŒ صوبائی ØÚ©ÙˆÙ…ت کا Ø´Ú©Ø±ÛŒÛ Ø§Ø¯Ø§ کرتا Ûوں، نثار ØµÙØ¯Ø±Ø®Ø§Ù†
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)


پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکریٹری کی ایبٹ آمد