حویلیاں گرڈ اسٹیشن کی تعمیر مسلم لیگ ن کی ترقی پسند سوچ کا عملی نمونہ ہے ، مرتضیٰ جاوید عباسی
Posted by Nisar Khaksar | Page Views: 20447حویلیاں گرڈ اسٹیشن کی تعمیر مسلم لیگ ن کی ترقی پسند سوچ کا عملی نمونہ ہے ،42کروڑ کی اس سکیم سے ہری پور اور حویلیاں کو لوڈشیڈنگ سے آزاد کر دیا ہے ،اس عظیم منصوبے کے مخالف گروہ کو انتخابات میں عبرتناک شکست دیں گے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے حویلیاں کے صحافیوں سے خصوصی ملاقات کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حویلیاں گرڈ اسٹیشن منصوبہ پورے ہزارہ ڈویژن کی ترقی کا منصوبہ تھا جس کو ہری پور تحریک انصاف کی قیادت سبوتاژ کرنا چاہتی تھی لیکن مسلم لیگ ن کے کارکنوں اور قیادت نے ناکام بنا دیا
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)

پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکریٹری کی ایبٹ آمد