زاہد خان جدون ،سید اکثر خان جدون اور یونس خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن حلقہ پی کے38میں قربانیاں دینے والے ورکرز کو اہمیت دیں ، بعض عناصرچمک کے ذریعے پارٹی قیادت کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،مسلم لیگ ن کی قیادت ایسے عناصر کی سازش کے جھانسے میں نہ آئیں ،انہوں نے کہا حلقہ پی کے 38میں حاجی احمد نواز خان ،وائس چیئرمین لیاقت خان جدون کی قربانیاں لائق تحسین ہیں جو کہ تمام کارکنوں کے سامنے ہیں انہوں نے کہا کہ جو لوگ انتخابات کے موقع پر دولت کے بل بوتے پر عوامی ہمدردیاں حاصل کرنا چائتے ہیں مسلم لیگی کارکن ان کی حقیقت کو جانتے ہیں

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)