پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے چوہدری فیصل ذوالفقار کو گرین سگنل مل گیا چوہدری فیصل ذوالفقار کی شخصیت پر نظر دوڑائی جائے تووطیرہ یہ تھا جب بھی کسی حکومتی عہدے پر فائز ہوئے تو انہوں نے سابقہ این اے اٹھارہ میں لاتعداد ترقیاتی کام کروائے لیکن کوئی تختی نہ لگنے دی۔ جو بھی اسے ترقیاتی کام ملے یا س کے حصے میں آئے تو بلا تفریق بغیر نمودونمائش این اے اٹھارہ میں لگا دیے حلقے کی عوام سے ہمدردیاں رہی ہیں جو کی اب این اے پندرہ بن گیا ہے حلقے کی عوام کی دلی خواہش ہے ایسے شخص کو ہمارا نمائندہ ہونا چاہیے اور انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف این اے پندرہ سے چوہدری فیصل ذوالفقار کو اپنا امیدوار نامزد کرنے والی ہے کیونکہ انکی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں اور حلقے کے لیے کتنی مخلص ہے یہ سب جانتے ہیں 

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)